Results 1 to 2 of 2

Thread: جادو کرنے کا گناہ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Islam جادو کرنے کا گناہ

    جادو کرنے کا گناہ

    Ù…Ø+ترم قارئین کرام !نادان لوگ اپنے مسائل Ú©Û’ Ø+Ù„ Ú©Û’ لیے ØŒ اپنے دشمنوں سے چھٹکارہ پانے ،من پسند شادی کرنے وغیرہ Ú©Û’ لیے جادو منترکا سہارا Ù„Û’ رہے ہیں ،اس کا سب سے بڑا ثبوت روزآنہ Ú©ÛŒ بنیاد پر چھپنے والے اصلی ،نقلی جادوگروں Ú©Û’ اشتہارات ہیں جن میں وہ گارنٹی Ú©Û’ ساتھ ہر طرØ+ کا اچھا برا کام کرنے کا دعوی کرتے ہیں اور لوگ بآسانی ان Ú©Û’ جھانسوں میں آجاتے ہیں ØŒ ملØ+وظ رہے کہ جادو Ú©ÛŒ اپنی ایک Ø+قیقت ہے جس سے انکار نہیں کیا جاسکتا کہ قرآن ÙˆØ+دیث میں جادو اور جادوگروں Ú©ÛŒ مذمت کا واضØ+ ذکر موجود ہے ،لیکن فی زمانہ اکثر شعبدہ باز معصوم لوگوں Ú©ÛŒ نفسیات سے کھیلتے ہیں ØŒ نادان لوگ ان شریر جادوگروں Ú©Û’ ہاتھوں کھلونا بن جاتے ہیں ،اور انجامِ کار اپنی Ù…Ø+نت سے جمع کردہ پونجی سے Ù…Ø+روم ہو جاتے ہیں ØŒ عورتوں Ú©ÛŒ عصمتیں تار تار ہو جاتی ہیں وغیرہ Û” ہم یہاں جادو Ú©ÛŒ مذمت قرآن Ùˆ Ø+دیث Ú©ÛŒ روشنی میں بیان کرکے ان نادان مسلمانوں Ú©Û’ ضمیر Ú©Ùˆ جھنجھوڑنا چاہتے ہیں جو اللہ پاک Ú©Û’ فیصلوں اور اس Ú©ÛŒ مقرر کردہ تقدیر پر عملی طور پر راضی دکھائی نہیں دیتے Û”

    Ù…Ø+ترم قارئین! جادو گر Ú©Û’ لیے کفر ضروری Ùˆ لازم ہے،بالعموم اس Ú©Û’ بغیر وہ اپنے مذموم مقاصد Ú©Ùˆ نہیں پاسکتا،جادو ایک شیطانی عمل ہے، اللہ تعالی ارشاد فرماتا ہےوَلٰکِنَّ الشَّیٰطِیْنَ کَفَرُوْا یُعَلِّمُوْنَ النَّاسَ السِّØ+ْرَ) (البقرۃ:102/2)

    ترجمہ کنزالایمان: ہاں!شیطان کافر ہوئے، لوگوں کو جادو سکھاتے ہیں۔
    شیطان مردود کا انسانوں Ú©Ùˆ جادو سکھانے سے مقصود اُنہیں شرک میں مبتلا کرناہوتا ہے۔اللہ ربّ العالمین ہاروت Ùˆ ماروت Ú©Û’ بارے میں فرماتاہےوَمَا یُعَلِّمٰنِ مِنْ اَØ+َدٍ Ø+َتّٰی یَقُوْلَآ اِنَّمَا Ù†ÙŽØ+ْنُ فِتْنَۃٌ فَلَا تَکْفُرْ فَیَتَعَلَّمُو ’Ù†ÙŽ مِنْہُمَا مَا یُفَرِّقُوْنَ بِہٖ بَیْنَ الْمَرْءِ ÙˆÙŽ زَوْجِہٖ ÙˆÙŽ مَا ہُمْ بِضَآرِّیْنَ بِہٖ مِنْ اَØ+َدٍ اِلَّا بِاِذْنِ اللّٰہِ ÙˆÙŽ یَتَعَلَّمُوْ٠َ مَا یَضُرُّہُمْ ÙˆÙŽ لَا یَنْفَعُہُمْ ÙˆÙŽ لَقَدْ عَلِمُوْا لَمَنِ اشْتَرٰہُ مَا لَہٗ فِی الاٰخِرَۃِ مِنْ خَلاَقٍ) (البقرۃ:102/2)

    ترجمہ کنزالایمان: اور وہ دونوں کسی Ú©Ùˆ Ú©Ú†Ú¾ نہ سکھاتے،جب تک یہ نہ کہہ لیتے کہ ہم تو نری آزمائش ہیں، توتم اپنا ایمان نہ کھو، تو اُن سے سیکھتے وہ جس سے جُدائی ڈالیں مرد اور اس Ú©ÛŒ عورت میں،اور اس سے ضرر نہیں پہنچاسکتے کسی کو، مگر خُدا Ú©Û’ Ø+Ú©Ù… سے۔ اور وہ سیکھتے ہیں جو اُنہیں نقصان دے گا،نفع نہ دے گا۔ اور بے Ø´Ú© ضرور اُنہیں معلوم ہے کہ جس Ù†Û’ یہ سودا لیا،آخرت میں اُس کا Ú©Ú†Ú¾ Ø+صّہ نہیں۔

    بہت سے گمراہ لوگ جادو ٹونے Ú©Û’ معاملات میں Ù¾Ú‘ جاتے ہیں، لوگ فقط اِسے Ø+رام سمجھتے ہیں اِس Ú©Û’ کفر ہونے کا انہیں تصوّر نہیں ہے وہ اپنی خواہشات Ú©Ùˆ پانے ØŒ اپنے دشمنوں Ú©Ùˆ تباہ کرنے وغیرہ مقاصدکو Ø+اصل کرنے Ú©Û’ لیے اس میں داخل ہوتے ہیں Ø+الانکہ جادو کرنا ،کرانا سخت Ø+رام ہے، یونہی بعض Ø+اسدین شوہر Ú©Ùˆ اُس Ú©ÛŒ عورت Ú©Û’ پاس جانے سے روک دینے کا عمل کرواتے ہیں جو کہ جادو ہی ایک قسم ہے۔ اور یونہی شوہر Ú©Ùˆ قابو میں کرنے Ú©Û’ لیے عورتیں گندے عملیات کراتی ہیں ،بعض ناعاقبت اندیش لوگ بغض Ùˆ Ø+سد Ú©ÛŒ آگ میں ایسے اندھے ہو جاتے ہیں کہ ایک خوشگوار زندگی گزارنے والے میاں بیوی Ú©Û’ مابین نفرت پیدا کرنے کا عمل کرتے ہیں جس Ú©ÛŒ Ù†Ø+وست سے میاں بیوی ایک دوسرے سے نفرت کرنے لگتے ہیں یہ گندے اعمال شرکیہ اورگمراہ Ú©Ù† کلمات Ú©Û’ ذریعے کیے جاتے ہیں ،ان میں اکثر منتر ایسے ہوتے ہیں جن کا معنی معلوم نہیں ہوتا، جادوگر علم سیمیاء Ú©Û’ ذریعے بھی لوگوں Ú©Ùˆ نقصان پہنچاتے ہیں علم سیمیاءسے مراد وہ گندہ علم ہے جس انسانی خیالات پر متصرف ہوکر ایسی خیالی شکلیں اور صورتیں پیدا کرتا ہے جن کا خارجی وجود تک نہیں ہوتا، لیکن انسان اُن سے کبھی لطف انداز ہوتاہے اورکبھی متوØ+Ø´ وخوف زدہ ہوجاتا ہے۔

    شرعی Ø+والے سے علماء Ù†Û’ لکھا کہ جادوگر Ú©ÛŒ سزاقتل ہے کیونکہ اُس Ù†Û’ اللہ تعالی Ú©Û’ ساتھ کفر کیاہے یاوہ کفر Ú©Û’ ساتھ مُشابہت رکھنے والے فعل کا مرتکب ہوا ہے۔اگر جادو منتر کرنے والے کا جرم ثابت ہو جائے تو Ø+اکم اسلام ایسے شریر آدمی Ú©Û’ ناپاک وجود سے دنیا Ú©Ùˆ پاک کردے Û”
    Ø+ضرت بجالۃ بن عبدۃ کہتے ہیں: ہمارے پاس سیدنا عمررضی اللہ تعالی عنہ کا مکتوب (خط)اُن Ú©Û’ انتقال سے ایک سال پہلے آیا،(جس میں یہ بھی لکھا تھا)ہر جادو گر Ú©Ùˆ قتل کردو۔)سنن ابی داؤد ،رقم:3043،ص:583)

    Ø+ضرت ابو موسیٰ رضی اللہ تعالیٰ عنہ بیان کرتے ہیں، نبی پاک ï·º Ù†Û’ فرمایا: تین شخص جنت میں داخل نہ ہوں Ú¯Û’Û”(Û±) عادی شرابی (Û²) قطعِ رØ+Ù…ÛŒ کرنے والا (Û³) اور جادوگرکی تصدیق کرنے والا۔ )

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: جادو کرنے کا گناہ


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •